[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

چاہے جتنی بھی تکلیف ہو دانت پر انگلی رکھ کر یہ آیت پڑھو،تمام تکلیف چند سیکنڈز میں ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چاہے جتنی بھی تکلیف ہو دانت پر انگلی رکھ کر یہ آیت پڑھو،تمام تکلیف چند سیکنڈز میں ختم۔۔۔دانت یا داڑھ در د کی

وجہ ے پریشان ہیں تو اس تحریر میں ایک بڑا ہی زبردست بڑا ہی طاقتور قرآنی وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ آیت مبارکہ پڑھتے ہیں دانت یا داڑھ میں درد ہوا تو فورا غائب ہوجائے گا ختم ہوجائے گا تو یہ وظیفہ لازمی کیجئے انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ کے دانت یا داڑھ میں درد ہو دونوں میں ہو دونوں میں ہو دونوں میں سے کسی ایک میں ہو تو آپ نے سورہ مومنون کی آیت نمبر 78 جو کہ یہ ہے : وَ هُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ

السَّمْعَ وَ الْأَبْصارَ وَ الْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا ما تَشْكُرُونَ ۔ بڑی ہی آسان آیت مبارکہ ہے آپ کے دانت میں درد ہو داڑھ میں درد ہو آپ نے اس مقام پر اپنی انگلی رکھنی ہے انگلی رکھنے کے بعد اسی آیت مبارکہ کو صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک لازمی پڑھ لیجئے گا تو انشاء اللہ عزوجل درد ختم ہوجائے گا فورا شفاء ملے گی سکون ملے گا تو عمل بڑا ہی آسان ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved