[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کون سی عورتوں کے ساتھ نکاح کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرنا جائزہے؟ مفتی صاحب نے فتویٰ دیدیا،امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

کون سی عورتوں کے ساتھ نکاح کے

بغیر جسمانی تعلقات قائم کرنا جائزہے؟ مفتی صاحب نے فتویٰ دیدیا،امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح بھی جسما نی تعلقا ت قائم کرنا بلکل جائز ہے؟؟ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں ہرمسئلے کے بارے میں واضح ہدایات موجود ہیں اور اگر کوئی ضرورت محسوس ہوتو علماءحضرات تشریح کردیتے ہیں لیکن ایک معروف پاکستانی عالم دین نےمخالف صنف سے جسما نی تعلقا ت کے بارے میں انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا۔ وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے تاہم ان کی یہ پرانی ویڈیو آج کل انٹرنیٹ پر

وائرل ہورہی ہے. تفصیلات کے مطابق علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا کہنا تھا کہ ’ غلام عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کےجسما نی تعلقا ت قائم کرنا جائز ہے، اسلام پر اعتراضکرنیوالے ہم کون ہوتے ہیں، مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنگ کے دوران کمانڈر انچیف نے ایک عورت پکڑلی تو اس کی دو صورتیں ہیں، ایک یہ کہ ق تل کردیں یا پھر منڈی بھیج دیاجائے ، تیسری صورت یہ ہے کہ کسی مسلمان کے سپرد کردیں جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تاریخ گواہ ہے کہ ایک عرصہٴ دراز سے عورت مظلوم چلی آرہی تھی۔ یونان میں، مصر میں، عراق میں، ہند

میں، چین میں، غرض ہرقوم میں ہر خطہ میں کوئی ایسی جگہ نہیں تھی، جہاں عورتوں پر ظلم کے پہاڑ نہ ٹوٹے ہوں۔ لوگ اسے اپنے عیش وعشرت کی غرض سے خریدوفروخت کرتے ان کے ساتھ حیوانوں سے بھی بُرا سلوک کیا جاتا تھا؛ حتی کہ اہلِ عرب عورت کے وجود کو موجبِ عار سمجھتے تھے اور لڑکیوں کو زند ہ درگو ر کردیتے تھے۔ ہندوستان میں شوہر کی چتا پر اس کی بیو ہ کو جلا یا جاتا تھا ۔ واہیانہ مذاہب عورت کو گنا ہ کا سرچشمہ اور معصیت کا دروازہ اور پاپ کا مجسم سمجھتے تھے۔ اس سے تعلق رکھناروحانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے تھے۔ دنیا کے زیادہ تر تہذیبوں میں اس کی سماجی حیثیت نہیں تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved