[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

قومی کرکٹر شان مسعود کے گھر صف ماتم۔۔۔ ۔۔۔اچانک انتقال کی خبرچاہنےوالوں پر بجلی بن کر گری،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شان مسعود کی بہن مشعال انتقال کرگئیں۔انہوں نے بہن کے انتقال کی خبر اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے

دی، شان مسعود نے مشعال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بہن کو زندگی کا قیمتی تحفہ قرار دیا۔شان مسعود نے لکھا کہ میشو، آپ میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ تھیں، میں آپ کو بہت یاد کروں گا لیکن میں جانتا ہوں کہ خدا نے آپ کو ایک بہتر مقام پر پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے

اپنے ٹوئٹ میں بہن کے ایثالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ۔قومی کرکٹر کے ٹوئٹ پر معروف شخصیات افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑانے والے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کا بہترین بالر قرار دیدیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved