[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

خواتین کو زیادہ سردی جبکہ مردوں کو زیادہ گرمی کیوں لگتی ہے؟ سائنسدانوں نے بالآخر راز جان لیا، حیران کن تحقیق آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو مردوں کی نسبت زیادہ سردی لگتی ہے مگر کیوں؟ اب تک اس سوال کا جواب ایک راز تھا جو بالآخر سائنسدانوں نے دریافت کر لیا ہے۔ دی سن کے مطابق اسرائیل کی تل ابیب یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ خواتین کا مردوں کی نسبت زیادہ سردی محسوس کرنا ارتقائی عمل ہے۔ خواتین کا ارتقاءکچھ اس انداز میں ہوا ہے کہ وہ سردی زیادہ محسوس کرتی ہیں تاکہ جوڑے(مرد وخواتین)زیادہ وقت

ایک دوسرے سے الگ رہیں اور ان کے درمیان جھگڑے نہ ہوں۔اس تحقیق میں معلوم ہوا کہ یہ چیز پرندوں اور ممالیہ کی دیگر کئی انواع میں بھی پائی جاتی ہے۔ ان میں بھی مادہ جانور اور پرندے زیادہ سردی محسوس کرتے ہیں۔ یہ مادہ جانور اور پرندے نیم گرم جگہیں رہنے کے لیے پسند کرتے ہیں جبکہ انہی انواع کے نر پرندے اور جانور مردوں کی طرح نسبتاً ٹھنڈا ماحول پسند کرتے ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ایرن لیوین کا کہناتھا کہ ”مرد اور خواتین درجہ حرارت مختلف طریقے سے محسوس کرتے ہیں۔ یہ ان کے ارتقاءکا نتیجہ ہے۔ اس کاممکنہ سبب نر اور مادہ کو ایک دوسرے

سے الگ رکھنا ہے۔ خواتین یا مادہ پرندے اور جانور گرم اور بند جگہوں کو پسند کرتے ہیں جبکہ مرد یا نر پرندے اور جانور کھلی اور ٹھنڈی جگہوں کو پسند کرتے ہیں۔ اس کا حتمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مردوخواتین اور دیگر انواع کے نر اور مادہ جانور اور پرندے زیادہ وقت ایک دوسرے سے الگ گزارتے ہیں اور اس صورت میں ان کے درمیان جھگڑے کم ہوتے ہیں۔“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved