[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

موٹرسائیکل کی قیمت میں گاڑی خریدیں!دنیا کی سستی ترین گاڑی پاکستانی بھی خرید سکتے ہیںمتوسط طبقے کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سستی ترین گاڑی اب پاکستانی بھی باآسانی خرید سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بابا آن لائن شاپنگ سروس

کی جانب سے فروحت کی جانے والی دنیا بکی سستی ترین گاڑی کو اب پاکستانی شہری بھی آسانی سے خرید سکتے ہیں۔یہ گاڑی تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستان روپے کی ہے جو کہ 2 دروازوں پر مشتمل الیکڑانک کار ہے۔دیگر گاڑیوں کے مقابلے میں اس گاڑی کا سائز کم ہے جبکہ اسکا معیار اور خصوصیات بھی زیادہ متاثر کرنے والے نہیں ہیں۔چند ماہ پہلے فاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے

ہوئے کہا ہے کہ ”حکومت چاہتی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ترقی کر کے اپنی گاڑی کے مالک بن جائیں۔“ وفاقی وزیر نے اُن چند اقدامات کا ذکر بھی کیا جس کے ذریعے اس طبقے کو گاڑی خاص کر چھوٹی کار کا مالک بنایا جا سکے گا۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت جہاں گاڑیوں کی صنعت کو فروغ دیا جائے گا تو اس کے ساتھ کچھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں کہ جس کے ذریعے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے اور خاص کر کم پاور کی گاڑیوں کو اس طبقے کی پہنچ میں لایا جا سکے جو موٹر سائیکل پر سفر کرتا ہے۔تاہم حکومت کی جانب سے ڈیوٹی کم

کرنے کے باوجود گاڑیوں کی قیمتیں اس سطح پر نہیں آئیں کہ متوسط طبقہ خرید سکے لیکن چین نے ایسی گاڑیاں تیار کرنا شروع کر دی ہیں کہ ایک غریب آدمی بھی کچھ بچت کرکے سستی گاڑی خرید سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved