[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021کی تیاریاں ، قومی ٹیم میں اچانک دو بڑی تبدیلیاں ، کس کس کوٹیم سے آئوٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں کم از کم دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے 15

کھلاڑیوں اور 3 ٹریول ریزروکا اعلان کیا جاچکا ہے اور سکواڈ کی دبئی روانگی 15 اکتوبرکو شیڈول ہے۔اس سے قبل کھلاڑیوں اورسپورٹ سٹاف کو 7 روز کا قرنطینہ مکمل کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کل لاہور میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔محمد وسیم اور ثقلین مشتاق سے ملاقات میں ورلڈ کپ سکواڈ پر تبادلہ خیال ہوگا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں کم از کم دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کا

کہنا ہے کہ سکواڈ میں ایک دو تبدیلیوں کے ساتھ اضافی پلیئرزببل میں شامل کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہوں گے۔دیگر اسکواڈ میں آصف علی، اعظم خان، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی اور صہیب مقصود شامل ہیں۔ریزرو کھلاڑیوں میں

فخر زمان، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔15 رکنی اسکواڈ میں 5 بیٹسمین، 2 وکٹ کیپرز، 4 آل راؤنڈرز اور 4 فاسٹ بولرز شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved