[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی ہونے والی ہے صارفین خبر پڑھ لیں پھر نہ کہنا کسی نے بتایا نہیں

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی کا خیال کرتے ہوئے جلد ایک نیا فیچر

متعارف کروانے جا رہی ہے۔ایپلی کیشن کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق اس بار واٹس ایپ پروفائل فوٹو کی سیٹنگز میں کچھ تبدیلی کرنے والا ہے۔اب تک آپ کی پروفائل فوٹو کی پرائیویسی سیٹنگز کیلئے 3 آپشنز موجود ہیں۔ ایوری ون (Everyone)، مائی کانٹیکٹس (My contacts)، نوبڈی (Nobody) ۔ یعنی تصویر یا تو سب دیکھ سکتے ہیں، یا صرف آپ کے کانٹیکٹس یا پھر کوئی نہیں۔تاہم ان ہی

آپشنز میں واٹس ایپ جلد ایک آپشن کا اضافہ کرنے جا رہا ہے جس کے تحت آپ یہ فیصلہ کرسکیں گے کہ کانٹیکٹس میں شامل کون آپ کی پروفائل پکچر دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔مذکورہ فیچر سے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن صارفین مستفید ہوسکیں گے البتہ فیچر تک رسائی کب تک ممکن ہوگی اس کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ٹی ا س فنٹاسٹک ۔۔۔بابر ان کو چاہے پلانا نہ بھولنا۔۔ اسد عمر کا قومی کپتان کو مشورہ،مزید کہا کہا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved