[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

1 لاکھ لگائیں اور ہزاروں روپے ماہانہ کمائیں ۔۔ دبئی سے 4 ہزار درہم کی نوکری چھوڑ کر واپس آنے والا یہ پاکستانی یہاں کون سا کاروبار کر کے کتنا کما رہاہے،جانیے تفصیل

1 لاکھ لگائیں اور ہزاروں روپے ماہانہ کمائیں

۔۔ دبئی سے 4 ہزار درہم کی نوکری چھوڑ کر واپس آنے والا یہ پاکستانی یہاں کون سا کاروبار کر کے کتنا کما رہاہے،جانیے تفصیل ہمارے ملک سے اکثر کئی نوجوان اپنے گھر والوں، خاندان اور بچوں کے بہتر مستقبل کے خاطر پیسہ کمانے کی نیت سے پاکستان سے باہر کسی ملک چلے جاتے ہیں، جن میں سے اکثر لوگ کماتے بھی ہیں اور اپنا مستقبل بھی سنوار لیتے ہیں۔لیکن ہر کسی کے لئے یہ کام آسان نہیں ہوتا اگر پیسہ کمانے کی دھن پکی ہو تو آدمی کسی بھی ملک میں پیسہ کما لیتا ہے اب چاہے وہ پاکستان ہو یا کوئی اور ملک، بس ہنر ہونا چاہیئے اور کسی کام کو چھوٹا یا

بڑا نہیں سمجھنا چاہیئے یہی کامیابی کا راز ہے۔آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایک ایسے
پاکستانی شہری کے بارے میں جو دبئی گیا وہاں 4 ہزار درہم سے زیادہ کماتا تھا مگر پھر بھی واپس پاکستان آ گیا، یہ پاکستان کیوں آیا اور پاکستان آنے کے بعد کیا کر رہا ہے آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔دبئی سے پاکستان واپس آنے والا یہ شخص اب کیا کر رہا ہے؟دبئی میں ہیوی مشینری کا کام کرتا تھا کمپنی سے 4 ہزار درہم تنخواہ لیتا تھا مگر پھر کورونا کی وجہ سے حالات خراب ہوئے اور اسے پاکستان واپس آنا پڑ گیا، یہ شخص بےروزگار ہو چکا تھا اور پھر اس نے اپنا خود کا کام کرنے کا سوچا اور شوارمہ کا اسٹال لگا لیا۔پہلے یہ خود اور ساتھ ایک ملازم کام کرتا تھا مگر اب \

ملازموں کی تعداد 4 ہو گئی ہے اس شخص کا کہنا ہے کہ اس سے ایک لاکھ روپے سے اس کام کا آغاز کیا تھا اور اب وہ ہر مہینے 4 ہزار درہم سے بھی زیادہ کما لیتا ہے۔یہ شخص ہر بےروزگار پاکستانی کے لئے ایک مثال بن گیا ہے اور اسے دیکھ کر کئی لوگ ہمت کر کے اپنا کام شروع کر سکتے ہیں کیونکہ اپنا کاروبار کسی کمپنی کی ملازمت سے کئی بہتر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved