[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے؟ تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے

کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے؟

تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے ‘ہماری ویب’ پر اپنے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصویری پہیلیوں کا سلسلہ چند ماہ قبل شروع کیا گیا تھا جو آج تک جاری ہے۔ تو آج ہم ایک اور تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس کا آپ نے درست جواب دینا ہے۔ لیکن تیز ترین آنکھوں اور شاطر دماغ والے افراد ہی پہیلی کو سمجھ پائیں گے اور اس کا جواب دے پائیں گے۔ اوپر موجود تصویر میں آپ کو جواب تلاش کرنا ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 لڑکے ہیں جن میں ایک دانتوں کو برش کر رہا ہے اور بائیں جانب والا لڑکا جو

ہرے رنگ کی قمیض میں موجود ہے وہ شیو بنا رہا ہے۔ ٓپ نے یہ بتایا ہے کہ ان دونوں لڑکوں میں کون سا لڑکا اکیلا اپن گھر میں رہتا ہے۔ کیا آپ جواب مذکورہ تصویر میں جواب تلاش کرنے

میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں اس پہیلی کا درست جواب۔ دراصل اس تصویر میں موجود بائیں جانب والا لڑکا جو شیو بنا رہا ہے اس کے سامنے رکھے گلاس میں ایک ہی ٹوتھ برش موجود ہے۔ جبکہ دائیں جانب والے لڑکا جو پہلے سے برش کر رہا ہے اس کے آگے رکھے گلاس میں ایک اور ٹوتھ برش موجود ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اکیلا نہیں رہتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved