[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

میں نے بہن سمجھ کر مدد کی لیکن اس نے بھائی کو ہی ذلیل کر وایا ، ٹک ٹاکر خاتون عائشہ کی ایسی ویڈیو منظر عام پرکہ حمایت کرنے والے اقرار الحسن نے بھی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹک ٹاکر خاتون عائشہ کی ایسی ویڈیو منظر عام پر کہ ہمیشہ حمایت کرنے والے اقرار الحسن نے بھی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی ۔۔۔

اقرار الحسن نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اقرار الحسن کی جانب سے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے عائشہ اکرام کا ساتھ دیا جس نے خود کو سرِعام برہنہ کرنے والوں سے سودے بازی شروع کردی۔

خدائے واحد کی قسم یہ ضد نہیں تھی، میں حقیقتاً سوچتا تھا کہ عائشہ کے ساتھ غلط ہوا اور اس کا ساتھ دینا چاہئے لیکن اس نے تو اپنی عزت ہی بیچ دی۔ اقرار الحسن کے مطابق عائشہ اکرام کا ساتھ دینے پر ان پر بہت تنقید ہوئی لیکن وہ پھر بھی عائشہ کے ساتھ کھڑے رہے، میری رائے تھی کہ عائشہ اکرام کا کردار جو بھی ہو لیکن پھر بھی کسی کو اس کے کپڑے پھاڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

میں نے بہن سمجھ کر عائشہ کی مدد کرنے کی کوشش کی لیکن اس نے اپنے بھائی کو ہی ذلیل کروا دیا۔ اب یہ معاملہ کرپشن اور ظلم کی حد میں داخل ہو گیا، یہ لوگ خود لیک ہونے والی آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ گرفتار ہونے والے لوگ غریب ہیں وہ 5، 5 لاکھ روپے سے زیادہ نہیں دے سکتے۔ اقرار الحسن کا مزید کہنا ہے کہ لیک ہونے والی آڈیو حقیقت ہے، میں پوری قوم سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے کہ میرا اس معاملے میں کوئی قصور نہیں تھا۔ معروف اینکر نے مطالبہ کیا ہے کہ اب عائشہ اکرام کو بھی گرفتار کیا جانا چاہیئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved