[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کبھی میک اپ نہیں کرتی بس چہرے پر یہ قدرتی چیز لگا تی ہوں ،علیزے شاہ نے اپنی خوبصورتی کا حیران کن راز بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کبھی میک اپ نہیں کرتی بس چہرے پر یہ قدرتی چیز لگا تی ہوں ،علیزے شاہ نے اپنی خوبصورتی کا حیران کن راز بتا دیا ۔۔۔ اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں ان کی خوبصورتی کے سب ہی دیوانے ہیں،

انہوں نے ندا یاسر کے مارنگ شو پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم راز بتایا کہ: ”* میں نے کبھی فیشل نہیں کیا اور نہ میں چہرے پر بلیچ کرتی ہوں، بلکہ روزانہ چہرے کو دن میں تین بار لازمی دھوتی ہوں۔٭ چہرے اور جلد پر وٹامن سی کی کریم کا استعمال کرتی ہوں، اور ایسی چیزیں کھاتی ہوں جن میں وٹامن سی ہوتا ہے۔* مجھے آنکھوں میں ہر وقت سُرمہ لگانے کی عادت ہے اور میری آنکھیں اسی سے اچھی لگتی ہیں۔* میں وائٹننگ ٹریٹمنٹ اور ایسی فارمولا کریموں کا استعمال نہیں کرتی ہوں۔* ٭

لیموں پانی اور اس طرح کے قدرتی انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتی ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved