[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

کیا اب بھی زلزلے نہ آئیں؟پنجاب کے بڑے شہر میں باپ دو سال تک اپنی 14سالہ بیٹی کیساتھ ز ی ا د ت ی کرتا رہا، بھانڈا کیسے پھوٹا؟ گرفتار کر لیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک سفاک اور درندہ صفت باپ نے مبینہ طور پر اپنی ہی بیٹی کو ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 14 سالہ بیٹی سے مبینہ ز ی ا د ت ی کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم 2 سال سے بچی کوز ی ا د ت ی کا نشانہ بنا رہا تھا۔

اقبال ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹی سے مبینہ ز ی ا د ت ی کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے تھانہ اقبال ٹاؤن نے شریفاں بی بی نامی خاتون کی مدعیت میں درج رپورٹ پر بھیکے وال پنڈ کے رہائشی عبدالرشید کو اپنی ہی بیٹی سے مبینہز ی ا د ت ی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایچ او اقبال ٹاؤن پولیس اسٹیشن عمران قمر نے واقعہ کے حوالے سے بتایا کہ ملزم عبدالرشید کے خلاف درخواست بچی کی نانی نے دائر کی۔ملزم عبدالرشید اور کلثوم بی بی کی 16 سال قبل شادی ہوئی تھی، 4 سال پہلے کلثوم بی بی نے گھریلوں ناچاقی پر عبدالرشید سے طلاق لے کر دوسری شادی کرلی جبکہ ملزم 5 سالہ بیٹے اور 14 سالہ بیٹی کے ہمراہ گھر میں رہتا تھا۔

پولیس کے مطابق درخواستگزار شریفاں بی بی 12 اکتوبر کو 2 سال بعد اپنے نواسے نواسی سے ملنے آئی تو اس کی نواسی نے اسے ساری صورت حال سے آگاہ کیا۔ جس پر شریفاں بی بی نے پولیس اسٹیشن میں عبدالرشید کے خلاف کارروائی کے لیے رپورٹ درج کروائی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کی نانی شریفاں بی بی کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست کی بنیاد پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرشید کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر
پاکستان کا وہ شہر جہاں آج ہر گھر میں حکومتی نمائندے آئیں گے اور پاکستانیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔! شہری تیار ہو جائیں

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved