[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

واٹس ایپ صارفین بڑے جھٹکے کیلئے ہوجائیں تیارنئے فیچرنے صارفین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔فون تبدیل کرنے والے اور پرانے میسیجز اور چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ کو محفوظ کرنے کا طریقہ کار سب سے آسان اور مؤثر طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔

گوگل اس وقت اپنے صارفین کو واٹس ایپ بیک اپ چیٹ کے طور پر لامحدود اسٹوریج کا آپشن دیتا ہے۔ویب بیٹا انفو کے مطابق اب واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچرمتعارف کروایا جائے گا جس کے ذریعے گوگل ڈرائیو میں محفوط کیے جانے والے واٹس ایپ بیک اپ کے لیے لامحدود اسٹوریج کا آپشن ختم ہوجائےگا،

اس کے برعکس گوگل ڈرائیو میں صارفین کو (MB 200) کا آپشن فراہم کیا جائے گا۔اس آپشن کے پیش نظر واٹس ایپ صارفین اگلے بیک اپ کے لیے کسی خاص میڈیا کو خارج کرسکتے ہیں۔ویب بیٹا انفو کے مطابق زیر غور فیچر تیاری کے مراحل میں ہے اور اسے جلد ہی(ممکنہ طور پر آئندہ ہفتوں ) واٹس ایپ کی فیوچر اپ ڈیٹ کے طور پر متعارف کروایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ٹی ا س فنٹاسٹک ۔۔۔بابر ان کو چاہے پلانا نہ بھولنا۔۔ اسد عمر کا قومی کپتان کو مشورہ،مزید کہا کہا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved