[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ٹی 20 ورلڈ کپ کی آمد: پاکستان بھارت کے خلاف میچ کیسے جیت سکتاہے؟ جاوید میانداد نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ جیتنے کا طریقہ بتایا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے قومی ٹیم کو مشورہ دیا کہ بھارت کے خلاف جیت کے لیے مستقل مزاجی ضروری ہے، ہر کھلاڑی کو اپنی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمےداری کا احساس بھی کرنا ہوگا۔میانداد کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں پرفارمنس دینے والا ہی اچھا کھیلے، بھارت کے خلاف جیت کے لیے مستقل مزاجی ضروری ہے لہذا قومی اسکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی اپنی ذمے داری پر توجہ دے۔لیجنڈری بلے باز نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین پی سی بھی رمیز راجہ جیت اور کرکٹ پر توجہ دیں۔خیال رہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے عمان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 24 ‏اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
غرور کا سر نیچا ، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور جب پاکستان میچ جیتنے لگا تو انہوں نے کیا کام کیا ؟ فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کورونا ویکسین کےفوا ئد سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔۔جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری یہ خبر پڑھ لیں!
ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی
74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں
شہباز شریف یا مریم نواز، ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟صحافیوں کے سوال پر شہباز شریف کا حیران کن رد عمل
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved