[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

نیب کا برا ایکشن ۔۔ سپیکر کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ،سپیکر کہاں چھپ گئے۔۔؟آج کی بڑی خبر

نیب کا برا ایکشن ۔۔ سپیکر کی گرفتاری کیلئے

گھر پر چھاپہ،سپیکر کہاں چھپ گئے۔۔؟آج کی بڑی خبر کراچی(نیوز دیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری کیلئے کراچی میں ان کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد آغا سراج درانی کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق آغاسراج درانی کی گرفتاری کیلئے

نیب نے دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ نے سراج درانی سمیت 9 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلے جاری کیا ہے۔16 صفحات پر مشتمل

تحریری فیصلہ جسٹس اقبال کلہوڑو نے تحریری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آغا سراج درانی کے آمدن اور اثاثوں میں فرق دستاویزات سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ٹی ا س فنٹاسٹک ۔۔۔بابر ان کو چاہے پلانا نہ بھولنا۔۔ اسد عمر کا قومی کپتان کو مشورہ،مزید کہا کہا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved