[horizontal_news id="2" category="پاکستان" scroll_speed="0.05"]

ڈبل دھماکہ۔۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ایک بار پھر اضافہ۔۔ وہ بھی پورے 20ہزار روپے،حکومت نے ملازمین کوبڑا تحفہ دے دیا، موجیں ہی موجیں

ڈبل دھماکہ۔۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں

ایک بار پھر اضافہ۔۔ وہ بھی پورے 20ہزار روپے،حکومت نے ملازمین کوبڑا تحفہ دے دیا، موجیں ہی موجیں وئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کم سے کم ماہانہ اجرت یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دے دیا ، اس حوالے سے محکمہ مزدوراور افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صنعتی مزدوروں کی کم سے کم ماہانہ اجرت 20ہزار ادا کی جائے جبکہ کم عمر مزدوروں کو

بھی کم سے کم 20ہزاراجرت دی جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین مزدوروں کوبھی مرد مزدوروں جتنی تنخواہ دی جائے، کم سے کم ماہانہ اجرت 20ہزار یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔اس سے

قبل مئی میں خیبرپختونخوا حکومت نے مزدور کی اجرت کم از کم 21 ہزار روپےکرنےکا اعلان کیا تھا جبکہ پنجاب میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت20ہزارروپے مقرر کی گئی تھی۔بعد ازاں سندھ حکومت نے صوبے میں مزدوروں کی کم از کم اجرت سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیا وزیراعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟ اہم ترین نام پر اتفاق کر لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کے بعد ایک اور بڑا استعفیٰ ۔۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھ اور اہم رہنما نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔ بڑی خبر
نااہلی یا پھر ۔۔۔؟ سپریم کورٹ  کے حکم پر وزیراعلیٰ سندھ پیش۔۔ مراد علی شاہ کے حوالے سے بڑی خبر
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ 
قومی ٹیم کی جیت۔۔وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری، آج پاکستان اور روس کے مابین کیا کام ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

خصوصی فیچرز
توبہ، استغفراللہ،وہ عورتیں جن کی نماز ہرگزقبول نہیں ہوتی،سبق آموز تحریر
انتہائی آسان وظیفہ جس کے پڑھنے سے انشااللہ رزق کی تنگی ختم اور کاروبار اتنا پھیلے گا کہ سنبھالنے سے نہیں سنبھلے گا
بیشک میرا اللہ سب کا بادشاہ ، جرمنی جیسے غیر مسلم ملک نے گھٹنے ٹیک دیے ، اسلام کےحوالے سے حکومتی سطح پر بڑا اعلان کر دیا گیا
میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم،پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گے
ان کی تو 9 بیویاں ہیں اور پھر بھی ۔۔ عرب ممالک میں مرد زیادہ شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ جانیں کچھ دلچسپ معلومات
نئے پلان پر عملدرآمد شروع ۔۔۔2007کی طرح نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار۔۔۔آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسا دعویٰ کہ جس سے ن لیگی خوش ہو جائیں گے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved