125موٹرسائیکل جتنی قیمت۔۔ اب ہر کسی کے پاس اپنی کار ہوگی۔۔ یونائیڈ اور پرنس نے اپنی گاڑیاں اتنی سستی کر دیں کہ یقین کرنا مشکل ہو گیا

125موٹرسائیکل جتنی قیمت۔۔ اب ہر

کسی کے پاس اپنی کار ہوگی۔۔ یونائیڈ اور پرنس نے اپنی گاڑیاں اتنی سستی کر دیں کہ یقین کرنا مشکل ہو گیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی نئی آٹو پالیسی میں کار ساز کمپنیوں کو ڈیوٹی اور ٹیکس میں جس طرح کی رعایتیں دی گئی ہیں، اس پر کمپنیاں اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی لا رہی ہیں۔یونائٹڈ موٹرز اور پرنس ڈی ایف ایس کے بھی اپنے چند ماڈلز کی قیمتیں کم کر دی ہیں۔ ان کمپنیوں میں یونائٹڈ براوو، یونائٹڈ الفا اور پرنس پرل شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق یونائٹڈ براوو(United Bravo)کی قیمت میں 69ہزار روپے کمی کی گئی ہے

جس کے بعد وہ 10لاکھ 99ہزار روپے سے کم ہو کر 10لاکھ 30ہزار روپے پر آ گئی ہے۔ یونائٹڈ الفا کی قیمت میں 95ہزار روپے کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے ساتھ اس کی قیمت 14لاکھ 45ہزار روپے سے کم ہو کر 13لاکھ 50ہزار روپے ہو گئی ہے۔پرنس پرل کی قیمت پہلے 11لاکھ 99ہزار روپے تھی جس کی قیمت میں 88ہزار روپے کمی کی گئی ہے اور اس کی نئی قیمت 11لاکھ 11ہزار روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں یونائٹڈ موٹرز کی طرف سے یونائٹڈ براوو کی قیمت میں 2لاکھ 40ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا تھا، جس سے اس کی قیمت 9لاکھ

85ہزار روپے سے بڑھ کر 11لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی تھی۔اسی عرصے میں پرنس پرل کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا تھا۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا