بابراعظم کے کوٹ کے بٹن بند کرنیوالی یہ خاتون کون ہیں؟مداح کشمکش میں مبتلا ، حقیقت سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کشمکش کا شکار ہوگئے۔سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم کی دو تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں اُن کے ساتھ ایک خاتون موجود ہیں۔ایک تصویر میں خاتون کپتان بابر اعظم کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں جبکہ اگلی تصویر میں خاتون کو بابر اعظم کے کوٹ کا بٹن لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل

ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سوالیہ اور حیران کُن تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔رحمان نامی صارف نے کہا کہ ’یہ تصاویر دیکھ کر پاکستانی لڑکیوں کے دل ٹوٹ گئے۔‘ایک صارف نے کہا کہ ’اب عوام بابر اعظم اور اس خاتون کے پیچھے پڑ جائیں گے۔‘جہاں کچھ صارفین نے بابر اعظم کا مذاق بنایا تو وہیں زیادہ تر صارفین نے تصاویر کے پیچھے کی اصلی کہانی بیان کی۔ایک صارف نے بتایا کہ ’یہ خاتون دبئی کی میک اپ آرٹسٹ ہیں، یہ شادی شدہ ہیں اور ان کے بچے بھی ہیں۔‘صارفین نے بتایا کہ ’یہ بابر اعظم کے ساتھ کام کرچکی ہیں اور یہ تصاویر بھی اُسی دوران لی گئی تھیں جوکہ خاتون نے اپنے انسٹاگرام پر بھی 6 ہفتے قبل شیئر کی تھیں۔‘

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا