67سالہ بابے کی 27سال چھوٹی لڑکی سے شادی ، شادی کی پہلی ہی رات دولہا نے ایسی حرکت کردی دلہن کی چیخیں نکل گئیں، پولیس پہنچ گئی

اندور (مانیٹرنگ ڈیسک)

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں عدالت نے خود سے 27 سال چھوٹی بیوی کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے شوہر کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندور کے ایک بڑے سنار نے اکتوبر میں خود سے 27 برس چھوٹی دلت لڑکی سے شادی کی تھی۔ خاتون نے پولیس کو درج کرائی گئی شکایت میں بتایا کہ اس کا 67 سالہ شوہر غیر فطری طریقے سے جسمانی تعلق قائم کرتا ہے۔ شادی کی پہلی ہی رات اس نے اپنی نقلی بتیسی سے اس کے جسم پر

کاٹ لیا۔ خاتون کے مطابق اس کی مخالفت پر شوہر نے دھمکی دی کہ وہ بہت امیراور بارسوخ آدمی ہے اور میرے پورے خاندان کو قتل کرادے گا۔ خاتون نے پولیس کو اپنے زخم دکھائے جن کی میڈیکل رپورٹ میں بھی تصدیق ہوگئی۔ پولیس نے شوہر کی نقلی بتیسی ضبط کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا ۔ بعد ازاں ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے اس کی ضمانت مسترد کردی۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا