بریکنگ نیوز! سکول کے باہر دھماکہ ، کتنے معصوم طلبہ جاں بحق؟انتہائی افسوسناک خبر آگئی

جلال آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکہ پاکستان کے قریبی سرحدی ضلع لولا پور کے گاؤں میں ہوا جہاں کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والا ایک ٹھیلہ ایک پرانے مارٹر گولے سے ٹکراگیا۔ اس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا جس میں سکول کے نو طلبہ جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔گورنر ننگر ہار کے مطابق زخمی طلبہ کو صوبائی دارالحکومت ننگر ہار کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا