چین نے مصنوعی سورج تیار کرلیا؟چین دنیا پر بازی لے گیا ،دیکھیں ویڈیو

گزشتہ روز سوشل میڈیا

پر ایک ویڈیو گردش کرتی دکھائی دی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چین نے مصنوعی سورج کی تیاری کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک مجمعے کو موبائل فونز اٹھائے ساحل کنارے کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جس میں لوگ زمین سے نمودار ہونے والی روشنی اور سورج کی طرح اٹھتے ہوئے ایک گولے کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اس کی تپش کے حوالے سے بھی دعویٰ کیا گیا۔اس ویڈیو کو اب

تک 25 لاکھ سے زائد افراد کی جانب سے دیکھا جاچکا ہے۔تاہم خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے فیکٹ چیک کی ایک رپورٹ میں اس دعوے کو غلط قرار دیا گیا ہے۔رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیر غور ویڈیو کسی مصنوعی سورج کی لانچنگ کے بجائے چین کے شہر وینچانگ میں اسپیس کرافٹ لانچ سائٹ پر راکٹ لانچنگ کی ہے۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کلپ میں دیکھا جانے والا مقام وینچانگ اسپیس کرافٹ لانچ سائٹ کے قریب ساحلی شہر لانگلو کا لگتا ہے۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا