خبردار تم نے جو۔۔۔۔۔۔حریم شاہ کے شوہر نے بیوی پر بڑی پابندی لگادی

خبردار تم نے جو۔۔۔۔۔۔حریم شاہ

کے شوہر نے بیوی پر بڑی پابندی لگادی کراچی(نیوز ڈیسک )حریم شاہ کے شوہربلال نے ان کی انتہائی قریبی دوست صندل خٹک کا پول کھولتے ہوئے کہا کہ حریم شاہ کی کوئی دوست نہیں ہیں ان کی سب دوستیں ان کے منہ پر ان کیساتھ ہوتی ہیں پیٹھ پیچھے نہیں ۔حریم شاہ کے شو ہر نے کہا کہ میں نے انہیں تمام دوستوں سے ملنے سے منع کر دیا ہے ،صندل خٹک سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بلال نے کہا کہ وہ اس وقت ترکی میں پھنسی ہوئی ہیں ،اس وقت وہ ترکی میں غیر قانونی طریقے سے رہ رہی ہیں ,جس پر حریم شاہ اپنے شوہر بلال کو چپ کرواتی رہیں ۔حریم شاہ

نے اپنے شوہر سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک دفعہ انہوں نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا جب انہوں نے مجھ سے کہا کہ بیوی کا کام ہوتا ہے صبح اُٹھ کر شوہر سے پانی کا گلا س

اور کھانے کا پوچھے لیکن یہ سب بھی مجھے خود ہی کرنا پڑتا ہے ۔حریم شاہ کے شوہربلال نے اپنے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا تعلق ڈسٹرکٹ مانسہرہ سے ہے اور ملک سے باہر ان کے کچھ کاروبار ہیں پاکستان میں ایک پٹرول پمپ ہے ۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا