پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب

ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت کیا رکھی گئی ہے اس حوالے سے مکمل تفصیلات سامنے آگئیں ۔پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے دوران کم از کم ٹکٹ کی مالیت 250 روپے سے شروع ہوگی جبکہ لیگ میچز کے دوران سب سے مہنگا ٹکٹ 3ہزار روپے کا ہوگا۔ پی ایس ایل 7 کے دوران 250 روپے کے

علاوہ، 500، ایک ہزار اور 2ہزار کے ٹکٹس بھی شائقین کرکٹ کو ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں بھی ٹکٹوں کی قیمت یہی رہے گی جبکہ فائنل میں ٹکٹ کی

مالیت 15 سو روپے سے 4 ہزار روپے ہوگی ۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا