یا اللہ خیر! پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکو ں سے لرز اٹھا، ریکٹر سکیل پر شدت کیا تھی؟ عوام میں خوف و ہراس

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)

گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر شدت5 جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ گزشتہ رات دو بجکر 22 منٹ پر آیا ، زلزلے کا مرکز گوادر کے قریب ساحل کے قریب زیر سمندر تھا ، محکمہ موسمیات مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے خدشات کا اظہار کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی میٹ ریاض احمد کے مطابق مکران سب ڈکشن زون میں اتنی توانائی جمع ہو چکی ہے کہ کسی بھی

وقت شدید زلزلہ آ سکتاہے ۔مکران ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے باعث سونامی کا بھی خطرہ ہے ۔ڈی جی میٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کچھ عرصہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کیلئے مشقیں بھی کیں ۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا