مبینہ زیادتی کیس، عدالت نے یاسر شاہ کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا ، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )

قومی کرکٹر یاسر شاہ کو مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا گیا ، پولیس نے ایف آئی آر سے یاسر شاہ کا نام خارج کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون نے بیان دیا کہ کرکٹر یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں ۔ ایف آئی آر کی ضمنی رپورٹ میں کہا گیا کہ مدعیہ نے بھی یاسر شاہ کا نام کیس سے نکالنے کا کہا ہے ۔ یادرہے کہ گزشتہ سال 14 سالہ لڑکی کے ماموں

کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں یاسر شاہ کے دوست کی جانب سے جنسی زیادتی اور کرکٹر پر لڑکی کو دھمکانے کا الزام لگایا گیا تھا۔اسلام آباد میں تھانہ شالیمار پولیس کو قومی کرکٹر یاسر شاہ 14 سالہ لڑکی کو دھمکانے اور دوست کی جانب سے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنائے جانے میں معاونت کے الزام میں مطلوب تھے اور ان کا نام ایف آئی آر میں بھی درج تھا جو اب خارج کر دیا گیا ہے ۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا