انا للہ وانا الیہ راجعون! معروف کھلاڑی موٹروے کے قریب کار حادثے میں جاں بحق، مداح غمزدہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)

ترک فٹبالراحمد چالک27 سال کی عمر میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ترک ویب سائٹ اسپور ایرینا کے مطابق احمد کی کار کو حادثہ منگل کے روز دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک موٹر وے پر پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی، کار میں وہ اکیلے ہی سوار تھے۔رپورٹس کے مطابق وہ اپنی شادی کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے ٹریننگ سے ایک دن کی چھٹی

لیکر گھر جارہے تھے کہ گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔واضح رہے کہ احمد چالک 2015 سے 2017 کے درمیان ترکی کے لیے 8 بار کھیلے ،اس کے علاوہ مختلف فٹبال کلبز کی بھی نمائندگی کرچکے تھے۔ ترک فٹبال ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں احمد کی موت پر دٴْکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا