کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔پاکستان میں تباہ کن زلزلہ آنےوالاہے، کون ساعلاقہ مرکز ہوگا؟ماہرین کےخوفناک الرٹ جاری رکدیا

مکران کے ساحل

میں کسی وقت بھی شدید زلزلہ آسکتا ہے: ماہرین نے خبردار کردیا مکران (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کا کہنا ہےکہ سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹرامیر حیدر کے مطابق 1945 میں مکران کے ساحل سے تباہی پھیلانے والا سونامی ٹکرایا تھا جس کے بعد سے یہ آفت اب اپنا قدرتی ٹائم اسکیل مکمل کرچکی ہے۔ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کا کہنا ہےکہ مکران کے سمندر میں موجود سبڈکشن زون کافی سرگرم ہے اور شدت

پکڑرہا ہے، سبڈکشن زون کی حیثیت سمندر میں ایٹم بم کی ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، بحیرہ عرب میں سونامی آنے کی صورت میں گوادر اور مکران کا ساحل سب سے متاثر ہوسکتا ہے جب کہ یہ آفت کراچی کو بھی بڑے کم وقت میں اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، محکمہ موسمیات تمام متعلقہ اداروں کے ہمراہ اس قدرتی آفت سے نبرد آزما ہونے کے لیے منصوبہ بندی کررہا ہے۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل میٹ نے کہا ہےکہ محکمہ موسمیات مکران سب ڈکشن زون میں شدید

زلزلے کے خدشے کا اظہار کئی دفعہ کر چکا ہے، مکران سب ڈکشن زون میں اتنی توانائی جمع ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت شدید زلزلہ آسکتا ہے جس سے سونامی کا بھی خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ادارے نے کچھ عرصہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کی مشقیں بھی کی ہیں۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا