حریم شاہ کی شامت۔۔۔شوخیاں مارنی مہنگی پڑیں، اپنے بیان سے مُکر گئیں

لندن(پی این آئی)

ٹک ٹاک ویڈیوز سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے دعویٰ کیا کہ وہ پاکستان سے بھاری رقم لیکر برطانیہ گئیں اور انہیں کسی نے نہیں روکا تاہم میڈیا پر خبر نشر ہونے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے تحقیقات شروع کیے جانے کے بعد وہ اپنے دعوے سے مکر گئیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا اعلان کردیا تاہم ایف آئی اے کی کارروائی کی خبر نشر ہوئی تو حریم شاہ نے

برطانیہ رقم لے جانے کے اپنے دعوے سے فوری انکار کردیا اور کہا کہ رقم اسمگل نہیں کی، بس وڈیو بنائی۔قبل ازیں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ پاکستان سے بھاری رقم لے کر برطانیہ گئیں اور انہیں کسی نے نہیں روکا۔حریم شاہ نے ویڈیو میں یہ بھی کہا تھاکہ شہری ذرا احتیاط کریں، کیوں کہ پاکستانی قانون غریب کو زیادہ پکڑتا ہے۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا