سشمیتا سین شادی کےبغیر ہی بیٹے کی ماں بن گئی،بالی ووڈ میں تہلکہ مچادینےوالی خبر ،مداح بھی ہکا بکا

اداکارہ سشمیتا سین

نے 2 بیٹیوں کے بعد بیٹا بھی گود لے لیا؟ ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی گریس فُل اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کی حال ہی میں ایک بچے کے ہمراہ تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں۔گزشتہ روز سشمیتا سین کو اپنی دونوں بیٹیوں رینی اور الیسا کے ساتھ ممبئی کے علاقے باندرا میں ایک ریسٹورینٹ کے باہر دیکھا گیا جہاں اداکارہ کی موجودگی کی اطلاع پر فوٹو گرافرز کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔اس موقع پر تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئیں جس میں اداکارہ کے بالکل ساتھ ایک

خاتون بچہ اٹھائے کھڑی ہیں اور سشمیتا ان کے ساتھ پوز دے کر تصاویر بنوا رہی ہیں۔بھارت کے معروف فوٹو گرافر وائرل بھایانی نے ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں دعویٰ کیا کہ یہ بچہ سشمیتا سین کا ہے جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے اداکارہ کو بچہ گود لینے پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی ان کے فیصلے کو سراہا۔دوسری جانب انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سشمیتا سین نے کوئی بچہ گود نہیں لیا، در حقیقت ان کے ہمراہ ان کی دوست کا بیٹا موجود ہے تاہم اس حوالے سے سشمیتا سین نے کوئی وضاحت نہیں دی۔واضح رہے کہ اداکارہ سشمیتا سین نے سن 2000 میں اپنی بڑی بیٹی رینی اور 2010 میں چھوٹی بیٹی الیسا کو گود لیا تھا۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا