تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، مہنگائی چالیس سال کی بلند ترین سطح پر ۔۔سونا اور چاندی بھی مزید مہنگا ہو گیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )

امریکہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح کو چھو گئی ۔ رواں ماہ کے 13 دنوں میں مہنگائی گزشتہ ماہ سے 7 فیصد بڑھی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ سپلائی چین اور کارکنوں کی قلت کے باعث مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہو رہی ہیں ، حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی کی گئی مگر اس کے بھی مثبت اثرات سامنے نہیں آئے ۔دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں ، امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.42 ڈالر فی

بیرل اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 82.64 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت 1.10 ڈالر بڑھنے کے بعد 84.82 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا ، سونا فی اونس 8.80 ڈالرز کے اضافے کے بعد 1827.30 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت میں 40 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد چاندی فی اونس 40 سینٹ کا اضافہ ہوا ، چاندی کی قیمت 23.21 ڈالر پر پہنچ گئی ۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا