آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد/جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔ کشمیرمیں مطلع جزوی ابر
آلود / موسم شدید سرد رہنے کا امکان۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود / موسم شدید سرد رہنے کا امکان۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد جبکہ بالائعلاقوں

میں شدید سرد اور مطلع ابرآلودرہے گا۔ پشاور، مردان، نوشہرہ، صوابی اور چارسدہ میں صبح اوررات کےاوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ تاہم سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد،شہید بینظیر آباد ، موہنجو داڑو اورگردونواح میں صبح اوررات کےاوقات میں شدیددھندپڑنے کا امکان۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد جبکہ

شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 16،استور منفی 12،گوپس منفی 10،زیارت منفی 09، اسکردو منفی 07، پلوامہ، شوپیاں،بارہ مولہ منفی 06،ہنزہ منفی 05، بگروٹ منفی 04، مالم جبہ ،کوئٹہ ،سری نگر،اننت ناگ ،دروش منفی 03،میر کھانی،پاراچنار منفی 02، راولاکوٹ اور مری میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا