1ہزار سی سی گاڑیوں کی قیمتوں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئےبُری خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)

منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے پیش نظر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث گاڑیوں کی خریدوفروخت بھی متاثر ہونے لگی۔منی بجٹ میں ایک ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو دگنا کیا گیا ہے جس کے پیش نظر بڑی سے بڑی اور عمدہ سے عمدہ گاڑیاں شورومز میں موجود ہونے کے باوجود فروخت نہیں ہو پارہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہری زیادہ تر ونڈو شاپنگ ہی کررہے ہیں کیونکہ وہ قیمتیں پوچھتے ہی واپس چلے جاتے ہیں۔گاہکوں کا

کہنا ہے کہ منی بجٹ کے منظور ہونے سے پہلے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔دوسری جانب کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے متاثر ہونے والے کاروبار کے لئے ڈیوٹی میں اضافہ کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں ۔پہلے ہی کاروبار میںبے یقینی کی فضا آ چکی ہے اورکاروبار بہت متاثرہ تھے لیکن اب صورتحال مزید بگڑے گی۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا