پی ایس ایل 7کا آغاز، شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے ساتھ میٹنگ کے بعد لاہور میں پی ایس ایل 7 کے میچوں کے لیے 100 فیصد شائقین کی گنجائش کی اجازت دے دی ہے۔ پی سی بی 17 جنوری کو این سی او سی حکام سے دوبارہ ملاقات کرے گا تاکہ کراچی میں پی ایس ایل میچوں کے لیے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کے خدشات کو دیکھتے ہوئے حکمت عملی کو حتمی شکل دی جا سکے۔جمعرات کو پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ کراچی میں کوویڈ 19

کیسز میں اضافے کے باوجود 15 میچوں کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک کراچی میں کھیلا جائے گا جب کہ بقیہ 19 میچز لاہور میں 10 سے 27 فروری تک کھیلے جائیں گے تاہم پی سی بی نے کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تماشائیوں کے لیے کچھ اصول بنائے ہیں۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا