پاکستان میں مری جیسا ایک اور افسوسناک واقعہ،14افراد ہلاک ہو گئے

پاکستان میں مری جیسا ایک

اور افسوسناک واقعہ،14افراد ہلاک ہو گئے کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے شہروں ٹنڈو الہ یار اور ٹنڈوآدم میں زہریلی شراب پینے سے 14افراد دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق ٹنڈو الہ یار میں زہریلی شراب سے مزید7 افراد دم توڑگئے جس کے بعد ٹنڈو الہ یار میں زہریلی شراب پینے سے اموات 9 ہوگئی ہیں۔کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے، 9 افراد ٹنڈو الہ یار اور 5 افراد ٹنڈو آدم میں ہلاک ہوئے ہیں۔شراب کشیدگی میں ملوث ملزم

بچل مگسی کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 20 سے زائد ہے تاہم مکمل تعداد سامنے نہ آنےکی

وجہ یہ ہےکہ کچی شراب کے متاثرہ افراد اور ورثاء پولیس کو اطلاع دینےسےگریز کرتے ہیں۔لواحقین نے حکام سے مطالبہ کیا ہےکہ کچی اور زہریلی شراب بیچنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کرے۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا