حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر حد پار۔۔ مریم نواز کو سا طریقہ آزمانے والی ہیں؟جانیے تفصیل

حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر حد

پار۔۔ مریم نواز کو سا طریقہ آزمانے والی ہیں؟جانیے تفصیل لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزماناچاہیے۔ مریم نواز نے کہا کہ اس حکومت کی وجہ سے عوام عذاب میں مبتلا ہیں، ن لیگ کا بیانیہ عوام کا بیانیہ بن گيا ہے، لوگوں کو پتہ ہے سچ کیا ہے، سیاسی جماعتوں کو عوام کی مرضی پر چلنا پڑے گا۔ مریم نواز نے سانحہ مری کا ذمہ دار بھی حکومت کوقرار دے دیا اور کہا کہ

مری میں لوگ برف باری سے نہیں حکومت کی بے حسی اور نالائقی سے جان سے گئے ، حکمران بنی گالہ ، وزيراعظم ہاؤس اور چیف منسٹر ہاؤس میں ہیٹر جلاکر

سوتے رہے ، اور وہاں عوام مرتے رہے ، 36 گھنٹے تک کسی نے ان کی آواز ہی نہیں سنی۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا