مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگا؟جانیے

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے

بڑی خوشخبری۔۔سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگا؟جانیے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 25 ہزار

600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 107682 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالر بڑھ کر 1822 ڈالر فی

اونس ہے۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا