100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا

100 سال سے ایک شیشے میں

بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا عام طور پر جب کوئی انسان وفات پا جاتا ہے تو اسے دفن کر دیا جاتا ہے اورمختلف مذاہب کے لحاظ سے اسے رخصت کیا جاتا ہے۔ لیکن دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی گزرے جن جو موت کے بعد دفنایا نہیں گیا بلکہ انہیں شیشے کے چیمبر میں فریز (جما) کر دیا گیا۔ ہم آپ کو چند ایسے لوگوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے جا رہے ہیں جن کی لاشوں کو کے شیشے

کے باکس میں محفوظ کرلیا گیا۔ 1- برانڈٹ لوردیس برانڈٹ لوردیس کاتعلق فرانس سے تھا ۔ اس لڑکی کو تقریبا 100 سال پہلے یہاں شیشے کے باکس میں رکھا گیا تھا۔شیشے کا یہ چیمبر فرانس میں موجود ہے۔ برانڈٹ لوردیس 1840 میں فرانس میں پیدا ہوئی، بڑے ہوکرنن بن گئی جو دیکھے ہی دیکھتے فرانس کی کافی مقبول مذہبی شخصیت بن چکی تھی۔ برانڈٹ لوردیس کی موت 35 برس کی عمر میں ٹی بی سے ہوگئی تھی کیونکہ وہ بچپن س ہی بیمار رہتی تھی۔ بعد ازاں فیصلہ کیا کہ لڑکی کی لاش کو فروزن باکس میں رکھ دیا جائے۔ چند سال بعد لڑکی کے ہاتھوں اور چہرے کو نئے سرے سے ویکس کر کے نیا ڈیزائن دیا گیا۔اس لڑکی کی لاش اتنے سال

گزرنے کے بعد بھی بالکل ویسی ہی موجود ہے۔ 2- نکولے پیروگوف شیشے میں بند یہ آدمی نکولے پیروگوف جس کا تعلق روس سے تھا۔ یہ آدمی ایک بہت بڑا سرجن تھا اور اس کی ساری زندگی مریضوں کی سرجریاں کرتے گزر گئیں۔ 1810 میں پیدا ہونے والے نکولے پیروگوف وہی شخص جس نے پلاسٹر ایجاد کیا تھاجو یہ ٹوٹی ہوئی ہڈیوں پر لگاتا تھا۔بہر آل نکولے کے مرنے کے بعد اس کی بیوی نے فیصلہ کیا کہ اس کی لاش کو محفوظ کیا جائے گا۔ سن 1881 میں نکولے پیروگوف کی

لاش کو شیشے کے چیمبر میں رکھ دیا گیا تھا۔ آج اس کی لاش یوکرین میں موجود ہے۔ 141 سال بعد بھی اس کی لاش کو لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ 3- ہوچی منکی ویتنام کے سابق وزیراعظم ہوچی منکی بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جن کی لاش کو شیشے کے تابوت میں محفوظ کیا گیا۔ اس آدمی نے ویتتام کو سن 1945 میں آزادی دلوائی تھی۔ ہوچی منکی کی موت سن 1969 میں ہوئی تھی۔ ان کی لاش آج بھی شیشے کے باکس میں محفوظ کی ہوئی ہے۔ ہر سال ہزاروں ہوچی منکی کی لاش دیکھنے کے لیے وہاں کا رخ کرتے ہیں۔

دلچسپ و عجیب
اس تصویر میں 2 تیندوے موجود ہیں جن میں سے ایک نظر آرہا ہے مگر کیا آپ دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،بتانے والے کو نقد انعام ملے گا
ظلم کی انتہا۔۔۔داماد نے جہیز کا بیڈ چند دن میں ہی توڑ ڈالا،دلہن کا باپ کیس لے کر عدالت پہنچ گیا
2 سر اور 4 آنکھوں والا بچھڑا،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے۔۔سبحان اللہ۔۔۔
گھر سے باہر نہ نکلیں ۔۔چڑھتے چاند کی تاریخوں میں کون سے خطرناک جانور کے حملے بڑھ جاتے ہیں ۔۔؟تحقیق نے تہلکہ مچادیا
اسی میں کوئی بہتری ھو گی ،ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی تووزیر نے کہا اس میں اللہ کی ضرور کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ
وہ سہاگ رات نہیں قیامت کی رات تھی، شادی کی پہلی رات میرے ساتھ کیاہوا؟معروف اداکارہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
موجیں ہی لگ گئیں ۔۔کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا
100 سال سے ایک شیشے میں بند یہ لڑکی کون ہے؟ جانیئے 3 ایسے لوگوں کے بارے میں اہم معلومات جن کو شیشے کے باکس میں بند کر دیا گیا