کورونا مردوں کو بانجھ بنا سکتا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا،ایسی تحقیق کے مردوں کے ہوش اڑ گئے

کورونا مردوں کو بانجھ بنا سکتا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا،ایسی تحقیق کے مردوں کے ہوش اڑ گئے نیویارک(نیو زڈیسک )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مردوں میں بانجھ پن پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مردوں کی صحت کے حوالے سے بھی عالمگیر خطرہ قرار دے دیا ۔اخبار کے مطابق نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا مردوں میں موجود افزائش نسل کے نظام کو چار مختلف طریقوں

سے نشانہ بنا کر انہیں بانجھ بنا دیتا ہے۔کورونا وائرس مردوں کے اسپرمز کی شکل ہی بدل دیتا ہے جس کے باعث وہ بیضوں سے اختلاط کی صلاحیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔تحقیقی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس مردوں میں موجود تولیدی نظام کو نشانہ بناتا ہے۔ کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے متعلق شائع شدہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مردوں کے افزائش نسل کے ٹشوز کو مستقل بنیادوں پر نقصان پہنچا کر انہیں بانجھ بنانے کا سبب بھی بنتا ہے۔طبی میگرین میں شائع شدہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس ہارمونز کے لیولز میں خرابی پیدا کردیتا ہے جس کی وجہ سے افزائش نسل کی صلاحیت نشانہ بن جاتی ہے۔اوپن بائیولوجی میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس ذہنی دبا کے ذریعے بھی مردوں کو نشانہ بناتا ہے۔ اس طریقے میں انسانی جسم میں آکسیڈیٹو اسٹریس بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے جو مردوں کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔نیویارک(نیو زڈیسک )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مردوں میں بانجھ پن پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مردوں کی صحت کے حوالے سے بھی عالمگیر خطرہ قرار دے دیا ۔اخبار کے مطابق نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا مردوں میں موجود افزائش نسل کے نظام کو چار مختلف طریقوں سے نشانہ بنا کر انہیں بانجھ بنا دیتا ہے۔کورونا وائرس مردوں کے اسپرمز کی شکل ہی بدل دیتا ہے جس کے باعث وہ بیضوں سے اختلاط کی صلاحیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔تحقیقی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس مردوں میں موجود تولیدی نظام کو نشانہ بناتا ہے۔ کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے متعلق شائع شدہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مردوں کے افزائش نسل کے ٹشوز کو مستقل بنیادوں پر نقصان پہنچا کر انہیں بانجھ بنانے کا سبب بھی بنتا ہے۔طبی میگرین میں شائع شدہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس ہارمونز کے لیولز میں خرابی پیدا کردیتا ہے جس کی وجہ سے افزائش نسل کی صلاحیت نشانہ بن جاتی ہے۔اوپن بائیولوجی میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس ذہنی دبا کے ذریعے بھی مردوں کو نشانہ بناتا ہے۔ اس طریقے میں انسانی جسم میں آکسیڈیٹو اسٹریس بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے جو مردوں کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved