گوشت اور انڈوں کو کتنے دن تک فریج میں رکھنا چاہیئے؟ورنہ یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے

انڈے، گوشت، سبزیاں، پھل یہاں تک کہ کھانے کی ہر چیز ہم فریج میں رکھ دیتے ہیں تاکہ لمبے عرصے تک محفوظ رہ سکیں۔ اور سب کا ہی یہ تجربہ صحیح بھی ثابت ہوتا ہے کہ چیزوں کو فریج میں رکھنے سے وہ خراب نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک سے دو ماہ تک بھی صحیح رہتی ہیں۔ مگر بعض اوقات گوشت اور انڈے فریج میں زیادہ دنوں تک رکھنے سے وہ خراب ہوجاتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ لمبے عرصے تک فریج میں اشیاء کو

رکھنا جان لیوہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ ایک عام بات نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ چیزیں فریج میں رکھنے کے باوجود بھی خراب ہوجاتی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین بتاتے ہیں کہ:” انڈوں اور گوشت کو زیادہ سے زیادہ تین دن تک فریج میں رکھیں، اسلیئے کیونکہ فریج کے اندر ایک گیس ہوتی ہے جو ٹھنڈک دیتی ہے اور چیزوں کے درجہ حرارت کو فریز کردیتی ہے یوں وہ تمام چیزیں جو ہم فریج میں رکھتے ہیں ان کا درجہ حرارت باہر کی چیزوں سے زیادہ ہو جاتا ہے جس سے ان کی کثافت اور ذائقہ خراب نہیں ہوتا ہے۔ مگر تین دن سے زیادہ جب آپ انڈوں اور گوشت کو فریج میں رکھتے ہیں تو ان کا درجہ حرارت تو فریز ہوجاتا ہے لیکن گوشت کے اندر موجود فائبر اس سے خراب ہونے لگتے ہیں۔ یہی مسئلہ انڈوں کے ساتھ ہے کہ انڈے کی جھلی خراب ہونے لگ جاتی ہے۔” اس لئے اب سے آپ بھی محتاط ہوجائیں اور انڈے، گوشت کو تین دن تک ہی فریج میں رکھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved