انسانی تاریخ کی سب سے بہترین انڈے پر کی گئی نقاشی،کیا بنایا ہوا ہے؟جایے تفصیل

دنیا بھر میں موجود نامور فنکاروں کے فن کا کوئی مول نہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے فنکار کے فن سے متعلق آگاہ کرنے کرنے جارہے ہیں جس کا فن انسانی تاریخ کی اب تک کی سب سے بہترین انڈے پر کی جانے والی نقاشی قرار دیا جارہا ہے۔ویتنام کے درالحکومت ہنوئی سے تعلق رکھنے والی نگوین ہنگ کونگ مرغی کے انڈوں پر کی جانے والی پیچیدہ نقاشی کےباعث ایک دہائی سے خاصی مشہور ہیں لیکن آرٹسٹ کا حالیہ پراجیکٹ ان کی زندگی کا سب سے

متاثر کن پراجیکٹ تسلیم کیا جارہا ہے،مبینہ طور پر 30 سالہ آرٹسٹ نے اپنی زندگی کے آخری تین سال انڈے پر محتاط انداز میں دسیوں ہزار (45 ہزار863)سوراخوں کے ذریعے ترتیب دی جانے والی نقاشی میں گزارے جن میں سے کچھ کا قطر 0.2ایم ایم ہے ۔انڈے کی یہی خاصیت اس شاہکار کو انسانی تاریخ کی سب سے بہترین انڈے پر کی گئی نقاشی ہے۔ویتنام سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ کے مطابق انھیں انڈے پر ہزاروں سوراخ کے ذریعے نقاشی کا خیال ایک ترک آرٹسٹ مسٹر حامت ہریان کے ورلڈ ریکارڈ کو دیکھ کر آیا جنھوں نے چند سال قبل ایک مرغی کے انڈے پر تقریباً12000 کے قریب سوراخوں کی مدد سے ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا ۔جس کے بعد نگوین ہنگ کونگ نے شتر مرغ کے انڈے پر 45 ہزار863 سوراخ کرکے یہ شاہکار 3 سال میں تیار کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی
آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض۔۔ایسی ایسی میمز بنائی کہ ہنسی روکنا مشکل ہوجائے۔۔ آپ بھی دیکھیں

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved