بجلی کی تاروں پر بیٹھے پرندوں کو کرنٹ کیوں نہیں لگتا؟ وجہ یقیناً آپ کو بھی معلوم نہیں ہوگی ۔۔۔

پرندے بجلی کی تاروں پر اکثر بیٹھے دکھائی دیتے ہیں، کبھی ایک تار پر تو اڑ کر کبھی دوسرے تار پر جاکر بیٹھ جاتے ہیں اور یوں شان سے بیٹھتے ہیں جیسے انھیں کوئی خوف نہ ڈر بجلی کے کرنٹ کا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بجلی کی تاروں پر مزے سے بیٹھے باتیں کرتے پرندوں کو بجلی کا کرنٹ کیوں نہیں لگتا ہے؟ پرندوں میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ ان کو کرنٹ نہیں لگتا یا تو کم لگتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ بجلی کے آپ

نے ہمیشہ سے دو ہی تار دیکھے ہوں گے جو بجلی کی فراہمی اور کرنٹ کی منتقلی کے لیئے استعمال ہعتے ہیں یعنی ایک کالا تار اور ایک لال تار۔ ایک تار کے ذریعے۔ کرنٹ آتا ہے اور دوسرے کے ذریعے کرنٹ جاتا ہے جوکہ ملا کر ایک سرکٹ مکمل کرتے ہیں۔ اب یہاں بات یہ ہے کہ پرندے تو تاروں پر آ کر بیٹھتے ہیں پھر انھیں کیوں کرنٹ نہیں لگتا؟ دراصل ہرندوں کی پنجے قدرتی طور پر ہائی رزسٹر یعنی کہ ان کے پنجوں میں ہی کرنٹ کی مزاحمت کرنے کی طاقت پائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ان کو کرنٹ نہیں لگتا یا پھر کم لگتا ہے۔ اور دوسری خاص وجہ یہ ہے کہ پرندے بیک وقت پول پر لگے کسی بھی دو تاروں پر نہیں بلکہ ایک ہی تا پر بیٹھتے ہیں اور جب ایک ہی تار پر بیٹھتے ہیں تو سرکٹ مکمل نہیں ہو پاتا یہی وجہ ہے کہ ان کو کرنٹ نہیں لگتا۔ وہیں دوسری طرف بڑے پرندوں کو کرنٹ اس لیئے لگتا ہے کیونکہ وہ ایک تار پر بیٹھ تو جاتے ہیں مگر ان کے پر کیونکہ بڑے ہوتے یں وہ دوسرے تار سے بھی ٹکراتے ہیں اور اس طرح ٹکرانے کی وجہ سے کرنٹ لگتا ہے اور یوں کئی پرندے مر بھی جاتے ہیں۔پرندے بجلی کی تاروں پر اکثر بیٹھے دکھائی دیتے ہیں، کبھی ایک تار پر تو اڑ کر کبھی دوسرے تار پر جاکر بیٹھ جاتے ہیں اور یوں شان سے بیٹھتے ہیں جیسے انھیں کوئی خوف نہ ڈر بجلی کے کرنٹ کا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بجلی کی تاروں پر مزے سے بیٹھے باتیں کرتے پرندوں کو بجلی کا کرنٹ کیوں نہیں لگتا ہے؟ پرندوں میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ ان کو کرنٹ نہیں لگتا یا تو کم لگتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ بجلی کے آپ نے ہمیشہ سے دو ہی تار دیکھے ہوں گے جو بجلی کی فراہمی اور کرنٹ کی منتقلی کے لیئے استعمال ہعتے ہیں یعنی ایک کالا تار اور ایک لال تار۔ ایک تار کے ذریعے کرنٹ آتا ہے اور دوسرے کے ذریعے کرنٹ جاتا ہے جوکہ ملا کر ایک سرکٹ مکمل کرتے ہیں۔ اب یہاں بات

یہ ہے کہ پرندے تو تاروں پر آ کر بیٹھتے ہیں پھر انھیں کیوں کرنٹ نہیں لگتا؟ دراصل ہرندوں کی پنجے قدرتی طور پر ہائی رزسٹر یعنی کہ ان کے پنجوں میں ہی کرنٹ کی مزاحمت کرنے کی طاقت پائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ان کو کرنٹ نہیں لگتا یا پھر کم لگتا ہے۔ اور دوسری خاص وجہ یہ ہے کہ پرندے بیک وقت پول پر لگے کسی بھی دو تاروں پر نہیں بلکہ ایک ہی تا پر بیٹھتے ہیں اور جب ایک ہی تار پر بیٹھتے ہیں تو سرکٹ مکمل نہیں ہو پاتا یہی وجہ ہے کہ ان کو کرنٹ نہیں لگتا۔ وہیں دوسری طرف بڑے پرندوں کو کرنٹ اس لیئے لگتا ہے کیونکہ وہ ایک تار پر بیٹھ تو جاتے ہیں مگر ان کے پر کیونکہ بڑے ہوتے یں وہ دوسرے تار سے بھی ٹکراتے ہیں اور اس طرح ٹکرانے کی وجہ سے کرنٹ لگتا ہے اور یوں کئی پرندے مر بھی جاتے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved