53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کو مل گیا،بٹوے میں کیا تھا؟جانیے تفصیل

انٹارکٹیکا میں 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا بالآخر 93سالہ مالک تک پہنچا دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے بٹوے کے مالک پال گریشم کے بٹوے میں موجود ہر شے 53 برس بعد بھی محفوظ تھی۔انٹارکٹیکا میں کھویا ہوا بٹوا ایک فاؤنڈیشن کے ورکرز نے پال گریشم تک پہنچایا، بٹوے کا مالک 91

برس کا سابق فوجی ہے، پال گریشم پرانا بٹوہ ملنے پر خوشی سے نہال ہیں۔خیال رہے کہ پال گریشم کا بٹوہ انٹارکٹیکا میں 13ماہ کے اسائنمنٹ کے دوران گر گیا تھا، بٹوے میں پال کا نیوی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، اور دیگر کاغذات محفوظ ہیں۔پال کو 1967میں سائنسدانوں کی سیکیورٹی پر انٹارکٹیکا مشن پر بھیجا گیا تھا، بٹوہ 2014میں ملا لیکن اسے مالک تک پہنچانے میں 7 سال لگ گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved