ہمیں اکثر جسم کے کسی حصے کے سُن ہونے پر سوئیاں چھبتی ہوئی کیوں محسوس ہوتی ہیں اور اسے روکنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

کیا آپ کو کبھی اپنے ہاتھ، پیر یا کسی اور حصے کے سن ہونے کا احساس ہوا ہے؟ جو تھوڑا ہلانے جلانے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اچانک کئی سوئیاں ایک ساتھ چبھوئی جارہی ہوں یا پھر چیونٹیوں کا ایک قافلہ اس مخصوص حصے پر رینگ رہا ہو۔ طب اور سائیس کی دنیا میں اس کیفیت کو پیریستھیزیا (paresthesia) کا نام دیا گیا ہے۔ جسم کا وہ عضو جو سن ہوگیا ہو ہلانے جلانے پر اچانک تیز سوئی چبھنے جیسا احساس پیدا

کرتا ہے جو کبھی کبھار بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ یہ اس لئے ہوتا ہے کہ سن ہوتے ہوئے آپ کے جسم کے اس حصے میں خون کی گردش کم ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہ بے جان محسوس ہورہا تھا البتہ دوبارہ حرکت دینے کی وجہ سے اس میں ہلکی سی چبھن کا احساس ہوتا ہے۔ دائمی پیریستھیزیا اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو اکثر ہی ایسے سن یا سوئیاں چبھنے کا احساس ہوتا ہے تو یہ کسی دوسرے مسئلے کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے جیسے کہ کسی پرانی اعصابی چوٹ یا پھر اعصابی بیماری یا پھر کوئی ٹیومر وغیرہ ۔ پیریستھیزیا سے مزید کیا مسائل ہوسکتے ہیں؟ عام طور پر یہ کیفیت تھوڑی سی حرکت کرنے کے بعد خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہے البتہ اس کی وجہ سے کچھ دوسری اور قدرے بڑی تکلیفوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کہ: خون کی گردش میں دشواری تھکاوٹ اور نیند میں کمی کے باعث غیر معمولی انداز میں سونا چلنے پھرنے یا گاڑی چلانے میں دشواری گرنے کا خطرہ سن یا سوئیوں کی تکلیف کو کیسے کم کیا جائے؟ جب ایسی تکلیف محسوس ہو تو اسے ورزش کر کے، ہلکے ہلکے کھینچ کر یا ہلکے ہاتھ سے مساج کر کے ختم کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اگر صورتحال سبجیدہ ہوجائے تو معالج سے رجوع کرنا بہتر ہوگا۔ کس صورت میں معالج کے پاس جانا چاہئے؟ اگر آپ بار بار کسی حصے کے سن ہونے کا شکار ہوتے ہوں۔ سن آہستہ آہستہ جسم کے دوسرے حصوں میں پھیلتا ہو۔ سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہو۔ بصارت میں مسئلہ ہورہا ہو۔ بولنے میں دشواری ہوتی ہو۔ جسم مکمل طور پر سو جاتا ہو۔ سر، گردن یا پیٹھ پر کچھ لگنے کے بعد سن کی کیفیت پیدا ہوتی ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی
آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض۔۔ایسی ایسی میمز بنائی کہ ہنسی روکنا مشکل ہوجائے۔۔ آپ بھی دیکھیں

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved