پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بند۔۔سروس کب تک بحال ہوگی۔۔پی ٹی اے نے عوام کو بتادیا۔۔

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بند۔۔سروس کب تک بحال ہوگی۔۔پی ٹی اے نے عوام کو بتادیا۔۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں دو دن قبل آنے والی خرابی کو مکمل طور پر دور نہیں کیا جا سکا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق زیر آب کیبل میں موجود فنی خرابی کو دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق بین الاقوامی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کے پیش نظر متعلقہ سروس فراہم کنندگان نے

اضافی بینڈوتھ کے ذریعے صارفین کو انٹرنیٹ سروسز کی بلاتعطل فراہمی کے متبادل انتظامات کر لیے ہیں۔اس ضمن میں پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) نے مصر میں ابو تلات کے قریب ایس ایم ڈبلیو 5 (SMW5) کیبل سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی سے آگاہ کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی اے نے بتایا ہے کہ خرابی کو دور کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن پائی جانے والی خرابی مکمل طور پر دور کرن میں کچھ وقت مزید لگ سکتا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صورتحال کی نگرانی کی جارہی ہے اور اس حوالے سے مزید معلومات سے آگاہ کیا جائے گا۔انٹرنیٹ فراہم کرنے والے زیر آب کیبل سسٹم میں یہ خرابی 17 فروری کو ہوئی تھی اور امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ خرابی کے نتیجے میں صارفین کو انٹرنیٹ سروسز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ترجمان پی ٹی اے نے بتایا تھا کہ کیبل سسٹم کی خرابی کے نتیجے میں انٹرنیٹ سروس زیادہ تر اسلام آباد، راولپنڈی اور فیصل آباد میں متاثر ہوئیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے پاکستان کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والی کیبلز کی تعداد 6 ہے۔ 17 فروری کو ہوئی تھی اور امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ خرابی کے نتیجے میں صارفین کو انٹرنیٹ سروسز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ترجمان پی ٹی اے نے بتایا تھا کہ کیبل سسٹم کی خرابی کے نتیجے میں انٹرنیٹ سروس زیادہ تر اسلام آباد، راولپنڈی اور فیصل آباد میں متاثر ہوئیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے پاکستان کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والی کیبلز کی تعداد 6 ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved