آسمان پر پراسرار روشنی۔۔ یہ روشنی کس کی ہے ماہرین نے بڑا اعلان کردیا، شہری خوف میں مبتلا کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک)کیلیفورنیا میں آسمان پر پھیلنے والی پُر اسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔آسمان پر نظر آنے والی غیر معمولی روشنیاں درآصل 60 اسٹار لنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کی وجہ سے نمودار ہوئی تھیں ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے ماہرین ان
سیٹلائیٹس کو غائب کرنے کےلیے کوششیں کررہے ہیں تاکہ انہیں عام آنکھ سے نہ دیکھا جاسکے۔