اب گھر یا گاڑی خریدنے کے بعد یہ کام کرنا لازمی ہو گا ؟ حکومت کا اہم اعلان،عوام کو کمر توڑ جھٹکا

اب گھر یا گاڑی خریدنے کے بعد یہ کام کرنا لازمی ہو گا ؟ حکومت کا اہم اعلان،عوام کو کمر توڑ جھٹکا ایف بی آر نے گھر یا جائیداد کی خریداری پر اسکو رجسٹر کروانے کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق اب گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کروانے کا عمل لازمی ہو گا ۔ ورنہ شہریوں کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا مزید بتایا گیا ہے کہ خرید و فروخت بینک کے ذریعے کرنے پر کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ نہیں کرنی ہوگی۔ تمام ڈیویلپرز کو کیش کی

صورت کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ ایف بی آرکو لازمی کرنی ہوگی، بیس لاکھ سے زائد کیش پر گھر یا جائیداد کی خرید و فروخت رپورٹ کرنی ہوگا۔ اسٹیٹ ایجنٹ بیس لاکھ سے زائد نقد پر جائیداد کی خرید و فروخت بتانے کے پابند ہوں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ تیاری نہیں تھی‘ والی بات کو غلط رنگ دیا گیا،امریکہ میں الیکشن کے بعد صدر کو بریفنگز دی جاتی ہیں،جب وہاں صدر حلف اٹھاتا ہے تو وہ حالات سے پوری طرح آگاہ ہوتا ہے،جوبائیڈن دو بار نائب صدر رہ چکا مگر اب بھی اُس کو بریفنگ دی جارہی ہیں،میری بات کا مقصد تھا کہ حلف اٹھانے سے قبل وزارتوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے،گلگت بلتستان میں دو ماہ ہوگئے اب تک ادارے نئی حکومت کوبریفنگ دے رہے،اگر امریکہ میں کوئی اچھی چیز ہورہی ہے تو ہمیں بھی کرنی چاہیے اڑھائی ماہ نہیں تو چھ ماہ بریفنگ دی جائے۔نجی ٹی وی کو دیئے جانے والے خصوصی انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کا کوئی آسان حل نہیں ہے،سال 2008ء سے قرض چڑھنا شروع ہوا، آمدنی کم اور خرچے زیادہ ہونے سے قرض چڑھے، کوئی بیوقوف ہی ہوگا جسے یہ پتہ نہ ہو کہ ملک کے کیا چکا مگر اب بھی اُس کو بریفنگ دی جارہی ہیں،میری بات کا مقصد تھا کہ حلف اٹھانے سے قبل وزارتوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے،گلگت بلتستان میں دو ماہ ہوگئے اب تک ادارے نئی حکومت کوبریفنگ دے رہے،اگر امریکہ میں کوئی اچھی چیز ہورہی ہے تو ہمیں بھی کرنی چاہیے اڑھائی ماہ نہیں تو چھ ماہ بریفنگ دی جائے۔نجی ٹی وی کو دیئے جانے والے خصوصی انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کا کوئی آسان حل نہیں ہے،سال 2008ء سے قرض چڑھنا شروع ہوا، آمدنی کم اور خرچے زیادہ ہونے سے قرض چڑھے، کوئی بیوقوف ہی ہوگا جسے یہ پتہ نہ



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved