دم ہے تو بتائیں ۔۔۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جس نے ہر دیکھنے والے کو چونکا کر رکھ دیا؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیسبک پر اکثر و بیشتر ہی اس قسم کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی آنکھ اور عقل دونوں ہی دنگ رہ جاتی ہیں۔تاہم یا تو وہ تصاویر لی اس اینگل سے گئی ہوتی ہیں کہ وہ خوفناک دکھائی دے رہی ہوتی ہیں یا ان تصویروں کو فوٹوشاپ کی مدد سے ایڈٹ کیا گیا ہوتا ہے۔آج بھی ہماری ویب آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ہی خوفناک یا کہہ لیں کہ دلچسپ تصویر لائی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہونے کے ساتھ ساتھ کنفیوز

 

 

 

 

 

بھی ہوگئے کہ آخر یہ ایسی کیوں ہے۔تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چند دوست بوتلیں تھامے کھڑے ہیں اب تصویر میں یہ 3 ہاتھ دکھائی دے رہے ہیں جبکہ بوتلیں 4 ہیں تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟تاہم تصویر میں ایک نیلے رنگ کا دستانہ بھی دکھائی دے رہا ہے مگر ہاتھ کہاں ہے؟درحقیقت چوتھا بندا موجود ہے اور ہاتھ بھی۔ دیہان سے دیکھنے پر یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس نا نظر آنے والے شخص نے زمین کے رنگ کی جیکٹ پہنی ہے جس کے باعث اس کا ہاتھ دکھائی نہیں دے رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved