جرمن سفیر کس پاکستانی گلوکارہ کے مداح ہو گئے،ایسی تصاویر وائرل کہ دیکھنےوالوں کیلئے یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کو ان کے صوفیانہ کلام کی بناء پر نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔گزشتہ دنوں جرمن سفیر برائے پاکستان برنہارڈ شلیگ ہیک نے عابدہ پروین کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹ کی۔ٹوئٹ میں برنہارڈ نے لکھا کہ ‘صوفیانہ کلام کی ملکہ عابده پروين کی روح پرور آواز کا میں مداح ہوگیا ہوں’۔انہوں نے کہا کہ ‘اردو زبان نہ سمجھنے والوں کے دلوں پر بھی

عابدہ جی کی موسیقی سحر طاری کردیتی ہے’۔جرمن سفیر نے ٹوئٹ کے آخر میں عابدہ پروین کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ صوفیانہ موسیقی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں!۔خیال رہے کہ 2012 میں عابدہ پروین کو ان کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیازسے بھی نوازا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved