انا للہ واناالیہ راجعون، کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر،اہم ترین پاکستانی کرکٹر دوران میچ ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ، فضا سوگوار ،موت نے چاہنے والوں کو چونکادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دوسرے آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران جھنگ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد عثمان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 36سالہ محمد عثمان کو جھنگ میں گوجرانوالہ کیخلاف فائنل میچ کے تیسرے اوورکی دوسری گیند سے قبل دل کا دورہ پڑا اور انہوں نے موقع پر دم توڑ دیا،ان کی وفات پر میچ ملتوی کردیاگیا۔محمد عثمان انجمن نابینا جھنگ کے جنرل

سیکرٹری تھے اور گزشتہ چار سال سے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس جھنگ میں بطور سوشل آفیسر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ان کی نماز جنازہ لولہے شاہ قبرستان میں ادا کر دی گئی اورانہیں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکومت کا 301سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل
بارشیں ہی بارشیں !کئی علاقے جل تھل ایک۔مزید کہاں کہاں بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی
انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا،ضمیر کو سے بڑی جرم میں ملوث نکلا،ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ ،کھلاڑیوں پربجلیاں گرادینے والی خبرآگئی
سالانہ 30کروڑ ڈالر کی بچت۔ ۔قطر سے بڑا معاہدہ۔عمران خان نے تاریخ رقم کردیا
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان لائیوشومیں آپے سے باہر،ن لیگ کے کس رہنماء کودھمکی دے ڈالی ،سیاست کے میدان سے بڑی خبرآگئی

خصوصی فیچرز
ایک دن حضوراکرم ؐ اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ، صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ؐ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟ آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس (شیطان)فجر کے وقت تک چراغ لے کر کھڑا رہا؟ ایک ایمان افروز واقعہ
حضرت موسیٰ ؑ کا کرشماتی عصا دراصل کس نبی ؑ کی میراث تھا اور کس درخت کی لکڑی سے بنایا گیا ؟اس عصا سےکن کن معجزات کا ظہور ہوا ؟ ایمان افروز تحریر
موت کے قریب انسان کو کیا چیزیں نظر آتاہے،تحقیق نے تہلکہ مچادیا،آپ کو بھی یہ چیزیں نظرآتی ہیں توپھر سمجھ لیں کہ موت قریب ہے
اے عیسیٰ!!!اگرتم پہاڑ کی چوٹی کے اوپرسے چھلانگ لگائو پھرمیں دیکھتا ہوں تمہارارب کیسے تمہیں بچاتاہے۔۔۔۔۔وہ وقت جب شیطان نے حضرت عیسیٰؑ کوبہکانے کی کوشش کی ،پھرکیاہوا؟پڑھیں ایمان افروز تحریر
وہ مسلمان لڑکی جس کے لیے مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کوڑے کھانے پڑے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved