صحیح وقت پر شادی کرلیتا تو آج۔۔۔سلمان خان دل کی بات زبان پر لے آئےآخرکاراعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر میں مناسب وقت پر شادی کرلیتا تو آج تمہاری عمر کے پوتے پوتیوں والا ہوتاتفصیلات کے مطابق بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کی گزشتہ رات نشر کی گئی آخری قسط میں 6 سالہ بچے نے سلمان خان کے شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کردیا ۔بگ باس 14 کے گرینڈ فائنل میں جب بچے نے سلمان خان کے شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کیا تو بالی وڈ اسٹار نے کہاکہ اگر میں مناسب وقت پر

شادی کرلیتا تو آج تمہاری عمر کے پوتے پوتیوں والا ہوتا۔رئیلیٹی شو کے ڈانس دیوانے کنٹیسٹنٹ سہیل خان جب اسٹیج پر آئے تو سلمان خان نے ان سے ان کا نام پوچھا جس پر 6 سالہ لڑکے نے کہا کہ میں آپ کے چھوٹے بھائی سہیل خان جیسا ہوں۔ خیال رہےکہ بالی وڈ اداکار سلمان خان اب تک زندگی کی 55 بہاریں دیکھ چکے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی بھارتی فلم نگری کے کنوارے سپر اسٹار ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پنشن کی سہولت ختم، ملازمین پر بجلیاں گرادینےوالی خبر ۔۔۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔ تم نے اپنا ضمیر بیچاتھا، تم جیسوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیںاعتماد کا ووٹ لیتے ہی کپتان کا انتہائی پراعتماد سٹروک ،فیلڈر ز اپنی جگہ سے ہلے بھی نہیں ،گیند بائونڈری لائن سے باہر
نوٹوں کی تجوریاں دوبارہ کھول دی گئیں،چئیرمین سینیٹ کےلئے حکومتی ارکان کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے؟ایک بار پھر انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی
اصولوںپر سمجھوتہ ہوگا یا نہیں؟وزیر اعظم عثمان بزدار کے بارے میں کیا فیصلہ کرنے والے ہیںایسی خبر جو پاکستانیوں کو ایک بار پھر حیران کردینے والی ہے
اپوزیشن کی تیاریاں مکمل، لانگ مارچ اسلام آباد کےلئے کب روانہ ہونے والا ہےحتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

خصوصی فیچرز
انسان زندگی کے کس حصے میں ناچاہتے ہوئے بھی بیوی کے پیار میں مبتلا ہو جاتا ہے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے بتا دیا
میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ
جب حقیقی محبت گھر میں ہی مل جائے تو ۔۔۔ وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا
اگر فوری پیسوں کی ضرورت پڑ جائے تو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کے یہ 3نام پڑھیں ۔۔۔منٹوں میں ضرورت پوری۔۔۔ اللہ کے یہ 3نام کون سے ہیں ؟جانیے
نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں
دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved